مندرجات کا رخ کریں

فن خطاطی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(خطاطی سے رجوع مکرر)
اجازہ (certifying competence)، عربی میں تحریر کیا گیا اجازہ 1206ھ فن خطاطی سے منسلک ہے۔

فن خطاطی : خطاطی ایک فن خط تحریر ہے۔ یہ فن دنیا کے ہر گوشے میں اور ہر زبان میں پایا جاتا ہے۔ یہ فن خوش خطی کے لیے ہے۔ رومن، لاطینی، عربی زبانوں میں یہ فن خطاطی کافی مقبول ہے۔

خط نستعلیق

[ترمیم]

اردو اور فارسی میں خط نستعلیق کو سب سے زیادہ اپنایا گیا ہے۔

فائل:Nastaliq-alkawsar.png
نستعلیق (عمومی)؛ بسم اللہ اور سورت الکوثر۔

خط نسخ

[ترمیم]

خط ثلث

[ترمیم]

خط دیوانی

[ترمیم]

خط محقق

[ترمیم]

خط کوفی

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

نگار خانہ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]